Tue Oct 06, 2026

امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے نقصانات کا حساب لیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ ایران کو بغیر کسی قیمت کے دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا، پاسداران انقلاب ٹرمپ صرف اپنے تصور میں ایران کیخلاف فتح حاصل کرسکتے ہیں، محسن رضائی یہودی تہواروں کے دوران 11 ہزار 409 اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ایران پابندیاں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، محسن نقوی اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے ہنگامی اجلاس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا عراق کی ایران کو نجف کیلئے روزانہ 40 پروازوں کی اجازت اسرائیلی نوجوان غزہ میں بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں مکہ اور مدینہ پر کسی بھی حملے کی ذمہ داری سعودی عرب پر عائد ہوگی، مہدی المشاط مسجد الحرام میں خودکش بمبار سے متعلق خبریں درست نہیں، سعودی عرب بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید حزب‌ اللہ کی نئی نسل نے صیہونیوں کو بے مثال نقصان پہنچایا، جنرل قاآنی پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی نوجوان غزہ میں بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے نوجوان اسرائیلیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی، جنہوں نے غزہ میں تمام فلسطینیوں، حتیٰ کہ بچوں کو بھی قتل کرنے کی حمایت کی۔لاپڈ کے مطابق نوجوانوں کا کہنا تھا کہ غزہ میں کوئی بے گناہ نہیں اور بچوں کو بھی اس لیے قتل کیا جانا چاہیے کہ بڑے ہو کر وہ مبینہ طور پر دہشت گرد بن جائیں گے۔ اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے حکومتی وزرا کے ان بیانات پر بھی تنقید کی جن میں غزہ کے خلاف انتہائی اقدامات اور شہریوں کو بھوکا رکھنے کی بات کی گئی، اور کہا کہ ایسے بیانات اسرائیل کے لیے نقصان دہ ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular