Tue Oct 06, 2026

امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے نقصانات کا حساب لیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ ایران کو بغیر کسی قیمت کے دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا، پاسداران انقلاب ٹرمپ صرف اپنے تصور میں ایران کیخلاف فتح حاصل کرسکتے ہیں، محسن رضائی یہودی تہواروں کے دوران 11 ہزار 409 اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ایران پابندیاں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، محسن نقوی اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے ہنگامی اجلاس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا عراق کی ایران کو نجف کیلئے روزانہ 40 پروازوں کی اجازت اسرائیلی نوجوان غزہ میں بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں مکہ اور مدینہ پر کسی بھی حملے کی ذمہ داری سعودی عرب پر عائد ہوگی، مہدی المشاط مسجد الحرام میں خودکش بمبار سے متعلق خبریں درست نہیں، سعودی عرب بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید حزب‌ اللہ کی نئی نسل نے صیہونیوں کو بے مثال نقصان پہنچایا، جنرل قاآنی پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

روزانہ کی خبریں

عراق کی ایران کو نجف کیلئے روزانہ 40 پروازوں کی اجازت

بغداد: عراق نے ایرانی ایئرلائنز کو نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روزانہ 40 پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے، تاہم ماہان ایئر کو اس استثناء میں شامل نہیں کیا گیا۔
عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے امریکی حکومت کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے بالخصوص مریضوں، مذہبی زائرین اور سیاحوں کے سفر میں آسانی ہوگی۔ عراقی وزیراعظم کے مطابق فضائی سفر محض دو ہوائی اڈوں کے درمیان آمدورفت نہیں بلکہ اقوام کے درمیان رابطے کا پل ہے۔ یہ اعلان ایران کی جانب سے عراق سے دونوں ممالک کے درمیان پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے مطالبے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular