Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں شہری کمپاؤنڈ پر ڈچ فضائیہ کا حملہ غیر قانونی قرار، ہیگ کی عدالت کا ہرجانے کا حکم

ہیگ : نیدرلینڈ کی عدالت نے افغانستان میں ڈچ ائیر فورس کے شہری کمپاونڈ پر حملے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے حملے میں جاں بحق اہلخانہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا، یہ حملہ 17 جون 2017 کو کیا گیا تھا جس میں ڈچ ایف سولہ طیاروں نے چورا کے اسٹریٹجک علاقے کے قریب 28 گائیڈڈ بم داغے جن میں سے 18 قلاس نامی شہری کمپاونڈ پر گرے، اس حملے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ڈچ فوج باضابطہ طور پر عکسری اور شہری اہداف میں امتیاز نہ کرسکی، ریاست کے پاس اس وقت موجود معلومات ناکافی تھیں، مرنے والوں میں ایک شخص کی اہلیہ، دو بیٹیاں، تین بیٹے اور ایک ایک درخواست کنندہ کی بہو بھی شامل تھیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular