Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ میں طالبان، میانمار جنتا کی نمائندگی کا فیصلہ دوبارہ مؤخر

نیویارک: طالبان انتظامیہ اور میانمار کی جنتا کو اقوام متحدہ میں اپنے نمائندے مقرر کرنے کی درخواست پر فیصلہ دوسری بار مؤخر کردیا گیا۔ تاہم آئندہ 9 ماہ میں اس پر دوبارہ غور کیا جاسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی 9 رکنی اسناد کمیٹی میں روس، چین اور امریکا شامل ہیں۔ سفارت کاروں نے کہا کہ فیصلوں کو مؤخر کرنے کے سبب موجودہ سفیر فی الحال اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔ میانمار اور افغانستان کی نشستوں کے لیے ایک بار پھر طالبان انتظامیہ اور میانمار کی فوجی جنتا نے سابقہ حکومتوں کی جانب سے مقررہ سفیروں پر اپنا دعویٰ کیا تھا جنہیں انہوں نے گزشتہ سال معزول کیا تھا۔اقوام متحدہ کی جانب سے طالبان انتظامیہ یا میانمار کی حکومت کو تسلیم کرنا دونوں کی جانب سے مانگی جانے والی عالمی شناخت کی جانب ایک اہم قدم سمجھا جائے گا۔اقوام متحدہ نے گزشتہ برس بھی دونوں حکومتوں کی جانب سے نمائندے مقرر کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular