مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر القدس میں بم دھماکےکا ایک اور زخمی چل بسا۔ دھماکے میں ہلاک صیہونیوں کی تعداد تین ہوگئی۔ بس اسٹیشنز پر دو دھماکوں میں 13 افراد زخمی ہوئے تھے جس میں سے ایک اور کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔