Mon Nov 23, 2026

فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جنگ ختم نہیں ہوئی کہ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے، ایرانی میڈیا کا ٹرمپ کو جواب معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال پر جنگ دوبارہ شروع کردینگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی مشہد میں چاقوؤں سے پولیس اہلکاروں پر حملہ، دونوں حملہ آور قابو کر لیے گئے ایران سے ایٹمی تعاون جاری رکھیں گے، روس کا اعلان اسرائیل کا امداد تقسیم کرنیوالی گاڑی پر حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی مکہ مکرمہ کو یمن سے نہیں سعودی حکمرانوں سے خطرہ ہے، ترجمان یمنی فوج ایران کا بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، بھاری نقصان افزودہ یورینیم کے ذخائر کو ایران سے باہر نہیں بھیجا جائے گا، عباس عراقچی ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا

روزانہ کی خبریں

ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا

تہران: ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ روز خلیج فارس میں ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کرنے والے امریکی ایف 16 سی لڑاکا طیارے کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا۔ ایرانی فوج کے مطابق میزائل قربت کے فیوز سے لیس تھا، جو امریکی طیارے کے قریب پھٹا اور اسے نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد طیارے نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا اور تیزی سے بلندی کھونا شروع کردی۔ایرانی فوج کے بیان کے مطابق نقصان سے دوچار امریکی لڑاکا طیارے کو ہنگامی طور پر متحدہ عرب امارات میں لینڈنگ کرنا پڑی۔

مزید پڑھیے

Most Popular