Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

روس ٹوٹا تو 11 ٹائم زونز پر پھیلے ملک میں نئے تنازعات جنم لیں گے، ہنری کیسنجر

واشنگٹن: امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر نیو کلیئر ہتھیاروں سے روسی حملےکی صلاحیت ختم نہیں ہوئی۔ روس ٹوٹا تو 11 ٹائم زونز پر پھیلے ملک میں نئے تنازعات جنم لیں گے اور ایسے میں دیگر ممالک طاقت کے ذریعے اپنے علاقوں کو وسعت دیں گے۔ یوکرین صورتِ حال کا حل مذاکرات سے نکالنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جنگ روس کو بے وقعت کر دے تاہم میں روس کو بے وقعت کیے جانے کا مخالف ہوں ایک آرٹیکل میں ہنری کیسنجر نے لکھا ہے کہ یوکرین میں جو اسٹریٹجک تبدیلیاں آ چکی ہیں، ان کی بنیاد پر نیا اسٹرکچر بنایا جائے، اس معاملے پر سفارت کاری کا راستہ بظاہر پیچیدہ ضرور ہے تاہم بصیرت اور حوصلے سے سفارت کاری کی جانب سفر ممکن ہے انہوں نے کا کہ یوکرین پہلی بار وسطی یورپ کا اہم ملک بن چکا ہے، جس نے روس کی روایتی فورسز کو بڑھنے سے روکا ہے۔ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے جن حصوں پر قبضہ کیا ہے اس پر جنگ بندی کے بعد بات ہونی چاہیے، روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی علاقے واپس نہ لیے جا سکیں تو حقِ خود ارادیت دینے پر بات ہونی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular