Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل اور عرب امارات میں اقتصادی تعاون کے فروغ کا سمجھوتہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل باہمی تعلقات کے فروغ کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک نے جامع اقتصادی تعاون کے فروغ کا سمجھوتہ کرلیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت تہانی بن احمد الزیودی نے بتایا کہ یہ سمجھوتے، مصنوعات پر 96 فیصد کسٹم ڈیوٹی کو یا تو بالکل ختم کر دیں گے یا پھر کم کر دیں گے۔ اس کے علاوہ صنعت اور خدمات کے سیکٹرز میں بھی قابل ذکر تیزی لائیں گے۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے دوران کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد مئی میں آزاد تجارت کے دو بڑے سمجھوتے طے پا گئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular