Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، ملزم بھی مارا گیا

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے نواحی علاقے وان میں پیش آیا، مسلح شخص نے رہائشی عمارت میں گھس کر فائرنگ کی۔ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی تو اپارٹمنٹس کے مختلف حصوں سے پانچ لاشیں اور ایک شخص زخمی حالت میں ملا۔ لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔یہ معلوم کیا جا رہا ہے کہ کیا ملزم اور متاثرین کے درمیان کسی قسم کا کوئی تعلق تو نہیں تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular