
زاہدان : صوبہ سیستان و بلوچستان میں شہید مولوی عبدالواحد ریگی قتل کے تین مرکزی ملزمانں کو گرفتار کر لیا گیا ہے وزارت انٹیلی جنس کے مطابق ملزمان کو پولیس کمانڈ کے آپریشنل تعاون سے پکڑا گیا۔ دہشت گرد ملک سے فرار ہونے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔وزارت اینٹلی جنس نے کہا کہ تفصیلی معلومات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


































