Tue Nov 24, 2026

اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

روزانہ کی خبریں

امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد

تہران: ایران کے قائم مقام وزیر تیل حمید بورد نے کہا ہے کہ ملک کی تیل کی برآمدات کو صفر پر لانے سے متعلق امریکی بیانات کے باوجود ایران تیل برآمد کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
ایران کے قائم مقام وزیر تیل حمید بورد نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے حالتِ جنگ میں ہونے کے باعث تہران تیل کی فروخت کی حکمت عملی عوامی سطح پر ظاہر نہیں کرے گا، ہم اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حمید بورد نے کہا کہ ہم جنگ کی حالت میں ہیں اور تیل کی فروخت ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے، ہم میڈیا میں ان حربوں پر بات نہیں کرتے، ایران کی تیل کی پیداوار مستحکم ہے جبکہ قدرتی گیس کی پیداوار میں اضافے کا رجحان ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پٹرول کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایران ڈیزل ایندھن کی برآمدات بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular