Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

کابل : ایرانی سفارتخانے سے غریبوں میں سردیوں کیلئے ایندھن کی تقسیم

کابل : افغانستان میں ایرانی سفارتخانے نے غریبوں میں سردیوں کیلئے ایندھن کی تقسیم شروع کردی۔ کابل میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے غریبوں اور بیواؤں میں کوئلے اور لکڑی کی شکل میں ایندھن تقسیم کیا جارہا ہے۔ تاکہ وہ سخت سردی میں اپنے گھروں کو گرم رکھ سکیں اور کھانا پکا سکیں۔ سفارتخانے کے باہر صبح سے ہی ایندھن کے حصول کیلئے لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی افغان عوام کے حالات کے بارے میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔انہیں گھروں کو گرم کرنے اور بعض اوقات کھانا پکانے کے لیے پلاسٹک، ٹائر اورفضلہ جلانا پڑتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular