Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو اپنا وجود خطرے میں نظر آنے لگا

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی فوج کے انٹیلی جنس ڈویژن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جب بھی ایران پر دباؤ بڑھتا ہے تو اس کا ردعمل بہت زیادہ جارحانہ ہو جاتا ہے اور یکم جنوری سے اب تک اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں سمیت 100 اقدامات ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ اہارون ہیلیوا کا کہنا ہے کہ ایران جلد ہی کم از کم علامتی طور پر یورینیم کو 90 فیصد کی سطح تک افزودہ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ لیکوڈ پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر زاہی ہنگبی نے کہا کہ اگر نیتن یاہو نے کارروائی نہیں کی تو اسرائیل کو اپنے وجود کے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آئی ڈی ایف کے انٹیلی جنس ڈویژن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اہارون ہیلیئیفا نے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز کانفرنس میں کہا کہ بین الاقوامی برادری کا سب سے بڑا امتحان اس وقت ہوتا ہے جب ایران 90 فیصد یورینیم کا خواب دیکھتا ہے چاہے وہ علامتی طور پر ایسا ہی کیوں نہ کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular