Tue Nov 24, 2026

قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جنگ ختم نہیں ہوئی کہ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے، ایرانی میڈیا کا ٹرمپ کو جواب

روزانہ کی خبریں

پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں ماں کا بے مثال مقام

پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں ماں کا بے مثال مقام

ترجمہ:
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ایک شخص پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور سوال کیا کہ کس کے ساتھ نیکی کروں ؟

تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماں کے ساتھ نیکی کرو۔

عرض کی: اس کے بعد؟ تو فرمایا: ماں کے ساتھ نیکی کرو۔

پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ تو بھی فرمایا: ماں کے ساتھ نیکی کرو۔

اور جب چوتھی بار پوچھا تو فرمایا: باپ کے ساتھ۔

یعنی جب سوال ہوا کہ سارے خلائق میں کون سب سے زیادہ نیکی اور حسنِ معاشرت کا مستحق ہے؟ تو فرمایا ماں، ماں، ماں اور چوتھی مرتبہ پوچھنے پر فرمایا: باپ۔

مزید پڑھیے

Most Popular