شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجہ میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ جبکہ دو اہلکار شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا ۔ …
Continue reading “شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید”