Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

علامہ صفدر نجفی کی قوم کیلئے بےمثال کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہم محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں، آپ کی ملت کے لیے شاندار دینی و تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ علامہ سید صفدر حسین نجفی نے پاکستان میں خط امام خمینیؒ کی طرف متوجہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور شہید قائد علامہ سید عارف الحسینی کو قائد کے منصب کے لئے منتخب کرنے میں بھی پیش پیش تھے، آپ کا پاکستان اور بیرون ملک بچھایا گیا مدارس دینیہ کا جال ملت کے لئے نعمت سے کم نہیں، قوم کے لئے آپ کی بے مثال کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular