Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کا اصل تصادم عالمی تسلط سے ہے، فسادیوں کے گروپ سے نہیں، ولی امر مسلمین

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ وہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتے اور مسلسل تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہفتہ بسیج کی مناسبت سے بسیج کی بڑی تعداد سے خطاب میں ولی امر مسلمین نے کہاکہ ایران کی جنگ فسادیوں کے اس گروہ سے نہیں ہے جس نے حال ہی میں ملک میں تباہی مچا دی ہے بلکہ اصل تصادم عالمی تسلط سے ہے۔ یہ چند لوگ یا تو غافل، جاہل یا کرائے کے قاتل ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حالیہ فسادات امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں اپنے حقوق پر سمجھوتہ کرنے کے لیے ایران پر مغرب کے دباؤ کا حصہ ہیں، جو واشنگٹن کے عزم کی کمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہیں۔امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ صرف ایک چیز سے امریکہ کے ساتھ ہمارا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہ ہے امریکا کو تاوان ادا کرنا، لیکن صرف ایک تاوان نہیں، وہ مستقل تاوان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular