Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

روسی فوج کی بیلاروس سے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری

ماسکو: بیلاروس میں تعینات روسی فوج نے یوکرین پر بڑےحملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ روسی وزرات دفاع کے مطابق بیلاروس میں روسی بٹالین ٹیکٹیکل مشقیں شروع کریں گی تاہم انہوں نے تاریخ نہیں دی۔ بٹالین کی ٹیکٹیکل مشقوں کے بعد جنگی صلاحیت اور یونٹس کی جنگی تیاری کا حتمی جائزہ جاری کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ بیلاروس میں روس کے نو ہزار فوجی سرحدوں کی حفاظت کے لیے موجود ہیں۔ اُدھر صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین مشرقی شہر کیف اور اس کے اطراف میں کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ روس اور بیلاروس دونوں کے ساتھ سرحد کی حفاظت ان کی مستقل ترجیح ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular