Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی

باکو: آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی، نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا۔ گزشتہ ماہ سے ہی تل ابیب میں آذربائیجان کا سفارتخانہ کھولنے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ یہاں پہلے ہی آذربائیجان کا سیاحتی دفتر اور تجارتی نمائندہ دفتر قائم ہے اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد نے آذربائیجان کی پارلیمان کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے اسرائیل کا اہم پارٹنر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ آذربائیجان مسلم دنیا کا وہ ملک ہے جہاں یہودی برادری بڑی تعداد میں آباد ہے۔ گزشتہ 30 برس سے اسرائیل اور آذربائیجان کے مختلف نوعیت کے تعلقات قائم ہیں، 1993 سے باکو میں اسرائیلی سفارتخانہ بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular