Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی ایران میں اسرائیلی جہاز پر موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت

روزانہ کی خبریں

عراق میں ترکیہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد : عراق کے صوبے نینوا میں ترکیہ کے زیلیکان بیس کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ مشرقی دجلہ میں پیش مرگہ فورسز کے اہلکار نے بتایا کہ فوجی اڈے پر 8راکٹ داغے گئے۔۔ نینوا کے دارالحکومت موصل کے مضافات میں زوردار دھماکے سنے گئے۔ میزائلوں کا مقام ابھی تک نامعلوم ہے۔ حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔ ایک دن قبل بھی اڈے پر چار راکٹ داغے گئے تھے جس کی ذمہ داری لواء احرار العراق نامی گروپ نے قبول کی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular