Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی ایران میں اسرائیلی جہاز پر موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت

روزانہ کی خبریں

کرکوک میں بم دھماکا، 12 پولیس اہلکار جاں بحق

بغداد : عراقی کے شہر کرکوک میں بم دھماکے میں بارہ پولیس اہلکار جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ کرکوک کے ضلع ریاض میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں گشت پر مامور پولیس قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر گولیاں بھی چلائیں۔ دھماکے میں پولیس کی دو موبائلوں کو نقصان پہنچا۔ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔عراقی پولیس نے دھماکے میں داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا۔ تاہم ابھی کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular