Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

موبائل خریدنے کی بہترین عمر کیا ہے؟

موبائل خریدنے کی بہترین عمر کیا ہے؟

"جتنی دیر، اتنا بہتر”

پرسنل موبائل خریدنے کی عمر ہر ایک کی ضرورت اور شرائط کے حساب سے مختلف ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ بہتر ہے 16 سال سے پہلے پرسنل موبائل نہ خریدیں۔
اس عمر تک والدین اس کے کھیل،ورزش، سرگرمی وغیرہ۔۔۔ کا انتظام کریں۔ تاکہ بچہ فارغ نہ رہے۔ مفید سرگرمیوں میں مصروف رہے۔

بچے اگر زیادہ وقت فارغ رہیں تو ممکن ہے انحراف کا شکار ہو جائیں اور اس وقت مسئلہ شدید تر ہو جاتا ہے جب اچھی خاصی لمبی فراغت موبائل کے ذریعے بھری جائے۔

(البتہ دن میں تھوڑی دیر کے لیے،ایک محدود وقت معین کرکے دینے میں کوئی حرج نہیں)

بچوں کی فراغت کو مفید سرگرمیوں سے بھرا جائے۔

جیسے مختلف ورزشی اور مہارتی کلاسیں، گھر میں کام سپرد کرنا اور مختلف طریقے اپنے بچوں کی شخصیت کے حساب سے ان کے لیے انتخاب کیے جائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular