Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی دباؤ مسترد، ایران میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتل کو سرِعام پھانسی

بین
مشہد : ایرانی حکومت نے بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دو سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتل کو سرِعام پھانسی دیدی۔ مجید رضا رہناورد کو مشہد شہر میں سرعام پھانسی دی گئی اس پر سیکیورٹی فورسز کے دو ارکان کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ عدالت نے مجید کو 29 نومبر کو سزائے موت سنائی تھی جس کی اعلیٰ عدالت نے توثیق کردی۔ مجید نے چاقو سے حملہ کرکے سیکیورٹی فورسز کے دو ارکان کو شہید اور چار کو زخمی کر دیا تھا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے مجید رہناورد کے دو افراد پر چاقو سے حملے اور فرار کی ویڈیو بھی دکھائی۔
اس سے قبل محسن شکاری کی سزائے موت پر عملدرآمد کے بعد بین الاقوامی برادری کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا تھا اور ایران کو ایسی سزاؤں پر خبردار کیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular