Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

فسادیوں کی حمایت و سرپرستی، ایران نے کئی یورپی و برطانوی اداروں اور شخصیات پر پابندی لگادی

تہران : ایران نے ملک میں بدامنی پھیلانے پر درجنوں یورپی و برطانوی اداروں اور شخصیات پر پابندی عائد کردی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نصیر کنانی نے کہا ہےکہ یورپی و برطانوی ادارے اور شخصیات ایران میں تخریب کاری، دہشت گردوں کی معاونت اور نفرت کا پرچار کرنے میں ملوث ہیں۔ ایران نے کہا ہے کہ یہ ادارے اور شخصیات فسادیوں کی سرپرستی کرکے بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ایران یورپ و برطانیہ کو پرتشدد واقعات کا ذمےدار قرار دیتا ہے سفری اور اثاثہ ضبطی کی زد میں آنے والوں میں رائل ائیر فورس مین ود ہل، بحرین میں برطانوی نیول تنصیبات، برٹش کمیٹی فار ایران فریڈم اور ٹونی بلئیر کی تنظیم انسٹیٹیوٹ فار گلوبل چینج بھی شامل ہے۔ ایران میں ماہسا امینی کی ہلاکت کے بعد فسادیوں کی سرپرستی اور بیرونی مداخلت میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں درجنوں افراد اور سیکیورٹی اہلکار جانبحق ہوچکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular