موجودہ دور کے بچے بدتمیز کیوں ہوتے جارہے ہیں؟

بچے اللہ تعالی کی نعمت ہیں جو اگر نہ ہوں تو انسان ان کی طلب میں کیا کچھ نہیں کرتا اور اگر ہوجائیں اور فرمانبردار نہ ہوں تو بھی انتہائی تکلیف دہ چیز ہے اور والدین کے لیے ایسے بچے درد سر بن جاتے ہیں اور انہیں وقت سے پہلے بوڑھا کرنے کا باعث بن …

جناب زینب ؑاور نماز شب

جناب زینب سلام اللہ علیہا کا نماز شب کی پابند ہونے کا اندازہ، امام حسینؑ کے اس فقرہ سے لگایا جا سکتا ہے جو امامؑ نے رخصت ہوتے وقت فرمایا تھا: ’’ يا أختاه لا تنسيني في نافلة الليل  ‘‘ ( اے بہن مجھے نماز شب میں فراموش نہ کرنا)۔ امامؑ یہ اپنی بہن سے التماس نہیں …

کربلائی خواتین

کربلا ہمارے لئے درسگاہ ہے اس کی ہرچیز ہمارے لئے مشعل راہ ہے،ہر انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت،بوڑھا ہو یا جوان اگر عبرت اور سبق لینے کی غرض سے کربلا کا مطالعہ کرے تو اسے بہترین نمونے مل جائیں گے آئیے ہم بات کرتے ہیں کہ کربلا میں روز عاشورا یا بعد عاشورا …

مکتب زینب ؑ سے کچھ درس

اکبر اسدی عظمت ایمانحضرت زینب ؑ نے یہ ثابت کردیا کہ مومن انسان ۔ خواہ اسیر ہو کبھی بھی دشمن کے سامنے خواہ دشمن کتنا ہی قوی ہو۔ سر نہیں جھکاتا ہے۔ابن زیاد کے مقابلہ میں حضرت زینب ؑ کی عظمت و سربلندی کا سرچشمہ قوت ایمان اور اطمینان و سکون تھا آپؑ حسین ؑ …

مجلس غم میں آﺅ سادگی اور سنجیدگی کے ساتھ

آج جب کاشانہ مرتضیٰ ؑ میں مجلس شروع ہوئی تو محترمہ نایاب کی بیٹی پر شکوہ لباس میں چہرے پر مسکراہٹ لئے فرش عزا پر آکر بیٹھ گئی پھر جب تک مجلس ختم نہ ہوئی اس کے چہرے سے مسکراہٹ بھی جدا نہ ہوئی محترمہ نایاب کی بیٹی فروا کی عادت تھی کہ ہر محفل …

فلسفہ حجاب

انسان، اللہ تعالیٰ کے احکام پر جب عمل کرتا ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ عقیدہ کے لحاظ سے مضبوط ہے اور اس کا اللہ تعالیٰ پر ایمان ہے اور جتنا احکام پر عمل کرنے میں سستی یا لاپرواہی کرتا ہے یہ اس بات کی نشانی ہے کہ اس آدمی کا …

بچوں کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

سید حسن دین اسلام نے بچوں کے حقوق میں سے ایک حق اس کی اچھی تعلیم و تربیت کو قرار دیا ہے کہ جس میں کوتاہی کی صورت میں اللہ کے یہاں جواب دہ ہونا پڑے گا۔ اس سلسلے میں ہمارے لئے ائمہ معصومین علیھم السلام کے اقوال اور سیرت ہمارے لئے مشعل راہ قرار …

برکت کیا ہے؟

برکت کو بیان نہیں محسوس کیا جاسکتا ہے۔ جب آپ آمدن و اخراجات کے حساب کتاب کے چکر میں پڑے بغیر اور کسی ٹینشن کے سوا اپنا کچن چلا رہے ہوں تو اسے برکت کہتے ہیں۔ پھر چاہے آپ کی آمدن ایک لاکھ ہو یا ایک ہزار۔ اس کی سب سے بڑی نشانی دل کا …

بچوں کا اسکرین ٹائم کیسے کم کریں

میں جب ماؤں کو دیکھتا ہوں کہ بچوں کو سیل فون، لیپ ٹاپ یا ٹیلی ویژن پر کارٹون یا گیم وغیرہ لگا کر کئی گھنٹوں کے لیے دے دیتی ہیں اور خود گھر کے کام کاج میں مگن ہو جاتی ہیں تو میں خوفزدہ ہو جاتا ہوں کہ ہم کیسی غیرفطری طرز کی نسل تیار …

بچے اسکول جانے کے لیے صبح سویرے کیوں نہیں جاگتے؟

سید علی رضا تراشیون س: صبح سویرے بچے کو اسکول بھیجنے کے لیے جگاتے وقت ایسا کیا کروں جس سے وہ آسانی سے جاگ جائے؟حالانکہ وہ رات جلدی سوجاتا ہے لیکن پھر بھی صبح کافی دیر تک سوتا رہتا ہے۔ 1️⃣ کھانے اور سونے کے درمیان فاصلہ ضروری ہےبچے سونے کے وقت، کھانا نہ کھائیں …