Thu May 23, 2024

شہید ابراہیم رئیسی لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ لحد غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 64 فلسطینی شہید، متعدد زخمی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا سعودی عرب، اردن، فلسطینی اتھارٹی اور حماس کا یورپی ممالک کیجانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اسرائیل کی نابودی کا وعدہ الٰہی پورا ہوگا، ولی امر مسلمین ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی آبائی شہر بیرجند پہنچا دیاگیا دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ ہیں، ملی یکجہتی کونسل یورپی ممالک کا فلسطین کو تسلیم کرنا ایک اہم موڑ ہے، حماس ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا 28 مئی کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان امریکا کے بحری راستے سے غزہ میں امداد کی ترسیل کا منصوبہ ناکام ہوجائے گا، ورلڈ فوڈ پروگرام رول آف لاء کے بغیر عدل وانصاف ممکن نہیں، سینیٹر راجا ناصر عباس ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کیسے گرا؟ تفصیلات سامنے آگئیں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ ولی امر مسلمین کی اقتداء میں ادا امت مسلمہ اسرائیلی جرائم کیخلاف احتجاج جاری رکھے، حماس

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید، 6 زخمی

رام اللہ: صیہونی فورسز نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید اور 6 کو زخمی کردیا۔ صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دھیشہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا۔ اور کئی مکانات میں توڑ پھوڑ کی۔ فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کی دہشت گردی کی مزاحمت کی تو انہوں نے براہ راست گولیاں چلادیں جس سے 22 سالہ عمر منا سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔ جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ فورسز نے شہید کے بھائی سمیت 4 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتاریاں البریح۔ رام اللہ سے کی گئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular