Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

فیفا انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریاں نہیں نبھا رہا، ایمنسٹی

نیویارک : انسانی حقوق کی تنظیموں نے فیفا پر الزام لگایا ہے کہ اسے فٹبال ورلڈ کپ میں متاثر ہونے والے مزدوروں کی کوئی پرواہ نہیں۔ ایمنسٹی،فئیر اسکوئیر اور ایکویڈم نے فیفا پر الزام لگایا کہ وہ انسانی حقوق سے متعلق اپنی ذمےداریاں پوری نہیں کررہا، ورلڈ کپ کی تیاریوں کے دوران مزدوروں کے ساتھ زیادتیوں کا ازالہ نہیں کیا گیا۔ زیادتیوں کی خبریں جون سے خبروں میں ہیں فیفا نے یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ عالمی کپ کی تیاریوں میں مرنے والوں اور زخمی مزدوروں کے نقصانات کا ازالہ کرے گا تاہم فیفا کی جانب سے کوئی پروگرام سامنے نہیں آیا اس کے بجائے لیگیسی فنڈ جاری کیا گیا جس میں مزدوروں کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular