Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اروناچل میں چینی فوج سے جھڑپ، بھارتی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست اروناچل میں سرحدی علاقے توانگ میں چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ہندوستانی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہوکر پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔ رواں ہفتے ہونے والی جھڑپ بھی سرحدی خلاف ورزی پر ہوئی اور دونوں اطراف سے الزام ایک دوسرے پر عائد کیے گئے۔دونوں جانب سے چند اہلکاروں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں۔جھڑپ میں ہندوستانی فوج کے زیادہ اہلکار زخمی ہوئے جن میں اصل تعداد معلوم نہیں ہوسکی تاہم وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی فوجی ہندوستانی پوسٹ کو ہٹانے پہنچے تھے۔ جس پر دونوں فوجوں کے درمیان تصادم ہوا۔توانگ سیکٹر میں ہونے والی مڈبھیڑ کے بعد افسران کی مداخلت سے دونوں اطراف کے فوجی اہلکار پیچھے ہٹ گئے اور جھڑپ ختم ہوگئی۔ دونوں ممالک کی فوجوں کے کمانڈرز نے مشترکہ طور پر فلیگ مارچ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular