Thu May 23, 2024

شہید ابراہیم رئیسی لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ لحد غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 64 فلسطینی شہید، متعدد زخمی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا سعودی عرب، اردن، فلسطینی اتھارٹی اور حماس کا یورپی ممالک کیجانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اسرائیل کی نابودی کا وعدہ الٰہی پورا ہوگا، ولی امر مسلمین ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی آبائی شہر بیرجند پہنچا دیاگیا دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ ہیں، ملی یکجہتی کونسل یورپی ممالک کا فلسطین کو تسلیم کرنا ایک اہم موڑ ہے، حماس ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا 28 مئی کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان امریکا کے بحری راستے سے غزہ میں امداد کی ترسیل کا منصوبہ ناکام ہوجائے گا، ورلڈ فوڈ پروگرام رول آف لاء کے بغیر عدل وانصاف ممکن نہیں، سینیٹر راجا ناصر عباس ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کیسے گرا؟ تفصیلات سامنے آگئیں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ ولی امر مسلمین کی اقتداء میں ادا امت مسلمہ اسرائیلی جرائم کیخلاف احتجاج جاری رکھے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری، عمارت تباہ، کئی افراد زخمی

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی جس میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے مغربی کنارے میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں ایک اسلحہ ڈپو اور ایک خفیہ ٹنل کو تباہ کردیا گیا۔اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ اس زیر زمین خفیہ ٹنل کے ذریعے حماس کے کارکنان غزہ سے اسرائیلی سرزمین میں داخل ہوتے تھے اور یہودی آبادکاروں سمیت سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بناتے تھے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جنگی طیاروں نے یہ کارروائی حماس کی جانب سے اسرائیلی سرزمین پر داغے گئے ایک راکٹ کے جواب میں کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular