Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایران، چین، روس کثیر الجہتی سفارت کاری میں نئی مثلث ہیں، روسی سفیر

ویانا : ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے لیے روس کے مستقل نمائندے میخائل الیانوف نے کہا ہے کہ ایران اور چین ہم منصب کے ساتھ مشترکہ دلچسپی کے امور پرنتیجہ خیز بات چیت کثیرالجہتی سفارت کاری میں ایک نئے مثلث کے ابھرنے کا اشارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین، ایران اور روس کے مستقل مشنوں نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر نتیجہ خیز سہ فریقی مشاورت کی۔ کیا یہ کثیر الجہتی سفارت کاری میں ایک نئے مثلث کی طرح نظر نہیں آتا؟، اس طرح کے بلاک کو آسانی سے وسعت دی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بہت سے ممالک کثیرالجہتی کے حق میں ہیں اور یکطرفہ کی مخالفت کرتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular