Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جرمن فٹبالر کامنہ پر ہاتھ رکھنا عربوں کو اشتعال دلاگیا

دوحہ : فٹبال ورلڈ کپ میں جرمن کھلاڑیوں کے منہ پر ہاتھ رکھنے پر عرب دنیا میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔ عربی میں جرمنی جاپان کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرتارہا۔ کئی لوگوں نےمنھ پر ہاتھ رکھنے کو ہم جنس پرستوں کے حقوق کی حمایت، توہینِ آمیز اور اشتعال انگیز قرار دیا۔ کچھ لوگوں نے فیفا سے کھلاڑیوں پر مزید دباؤ ڈالنے کے لیے بھی کہا۔ ایک ٹویٹ میں لکھا گیا کہ آپ ہمارے پاس آئیں تو ہمارے مذہب، ثقافت، روایات اور قوانین کا احترام کریں۔ ورنہ آپ اپنا ہاتھ جہاں چاہے رکھ سکتے ہیں۔ ایک اور صارف نے ٹوئٹ کیا کہ بھوک، غربت، قلتِ آب، اور کئی دیگر عالمی مسائل موجود ہیں اور آپ نے صرف ہم جنس پرستی کو اپنا مقصد بنایا ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular