Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22 اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

روزانہ کی خبریں

فتنہ وفساد کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا جائے گا، ایرانی کمانڈر

زاہدان : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے امریکا، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کی ایران میں فتنہ و فساد کے بیج بونے کی کوششوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ دشمنوں کی سازشوں کو فیصلہ کن طور پر ناکام بنائے گی۔ زاہدان میں بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک گروپ سے خطاب میں میجر جنرل حسین سلامی نے کہاکہ امریکا، برطانیہ، اسرائیل، جرمنی، فرانس اور آل سعود سبھی اپنے منقسم میڈیا کے ذریعے ایران میں کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ایرانی قوم پوری طرح چوکس ہے۔ دشمنوں کے خواب بہت ہیں اور وہ فریب میں رہ رہے ہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ ایران اور اس کی اسلامی اسٹیبلشمنٹ کافی مضبوط ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یقین رکھیں صیہونی حکومت ٹوٹ جائے گی، لیکن اسلامی انتظامیہ کا کچھ نہیں بگڑے گا دشمن کے وہم و گمان سے کچھ حاصل نہیں ہوگا کیونکہ انتظامیہ اتنی طاقتور ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular