Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان 17 دسمبر کو کروں گا، عمران خان

لاہور : پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سترہ دسمبر کو اسلمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کرونگا۔ بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لاہور کے لبرٹی چوک پر 17 دسمبر کو ایک بڑا پروگرام کرنے جارہے ہیں، اس کے بعد ہمارے قومی اسمبلی کے 125 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر کے پاس جائیں گے اور اپنے استعفی قبول کروائیں گے۔ تمام مسائل سے نکلنے کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں جس کے لیے تمام اداروں کو اپنا آئینی کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو جنرل مشرف (ر) نے این آر او ون اور جنرل (ر) باجوہ نے این آر او ٹو دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular