Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

جنرل اسمبلی: اسرائیل کیخلاف ایک اور قراردار بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کیخلاف ایک اور قراردار بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ اسرائیل مخالف قرار داد کے حق میں 149 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف چھ ممالک نے مخالفت کی۔ قرار داد میں اسرائیل پر زور دیا گیا ہے وہ جوہری ہتھیاروں کو ترک کر دے اور جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی میں شامل ہوجائے۔ اکتوبر میں جنرل اسمبلی کی پانچویں کمیٹی نے یہ قرار داد پانچ کے مقابلے میں 152 ووٹوں سے منظور کی تھی۔ قرارداد میں اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری،ترقی، تجربات بند کردے۔ یہ قرارداد فلسطین اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے اتحادیوں مصر، اردن، بحرین، مراکش، سوڈان اور متحدہ عرب امارات سمیت 20 ممالک نے پیش کی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular