Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فورسز کی بدترین درندگی، 2 بھائیوں سمیت چار فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی فورسز نے بدترین درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بھائیوں سمیت چار فلسطینیوں کوشہید کردیا۔ صیہونی فورسز نے رام اللہ کے نزدیک قصبے کفر عین میں سگے بھائیوں پر گولیاں برسادیں جس سے 21 سالہ جواد اور 22 سالہ طافر عبدالرحمن رماوی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ دونوں بھائی برزیٹ یونیورسٹی کے طالب علم تھے۔ بیت عمر میں انہدامی پالیسی کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر بھی صیہونی فورسز نے فائرنگ کردی جس سے 44 سالہ مفید محمد الخلیل سر میں گولی لگنے سے شہید ہوگئے اور 9 افراد شدید زخمی ہوئے۔ ادھر رام اللہ کے قریب ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular