Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

چینی ہیکروں نے مبینہ طور پر امریکا کے کووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالرز اڑا لئے

بیجنگ : چینی ہیکروں نے 2020 سے اب تک امریکا کے کووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالرز اڑا لیے ہیں۔ امریکا کی خفیہ سروس نے چینی ہیکروں کی اس نقب زنی کی تصدیق کی ہے مگر مزید تفصیل فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔اس نے این بی سی نیوز کی ایک رپورٹ کی تصدیق کی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی ہیکروں کی ٹیم مبیّنہ طور پرامریکی فنڈز کی چوری کی ذمہ دار ہے۔وہ سیکیورٹی ریسرچ کمیونٹی میں اے پی ٹی 41 یا وِنٹی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق اے پی ٹی 41 ایک زبردست سائبر کریمنل گروپ ہے۔اس نے حکومت کی حمایت یافتہ سائبر دراندازی کے علاوہ مالی فوائد کے لیے ڈیٹا کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔اس ہیکنگ گروپ کے متعددارکان پر2019 اور 2020 میں امریکی محکمہ انصاف نے 100 سے زیادہ کمپنیوں کی جاسوسی کرنے کے الزام میں فردِجُرم عائد کی تھی۔ان میں سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کمپنیاں، ٹیلی مواصلاتی خدمات مہیا کرنے والی کمپنیاں، سوشل میڈیا فرمیں اور ویڈیو گیم ڈویلپرز شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular