پینسل کاسبق
ٹیجر نے کلاس کا آغاز کرتے ہوئے اپنی جیب سے ایک پینسل نکالی اور تمام طلبا کو دکھاتے ہوئے کہا: ”آج کا سبق آپ اس پینسل سے سیکھیں گے۔۔۔پینسل میں پانچ باتیں ایسی ہیں جو ہم سب کے لیے جاننی ضروری ہیں!“ وہ کیا سر….؟؟سب نے تجسس سے پوچھا۔ پہلی بات:یہ پینسل عمدہ اور عظیم …