Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 5دہشت گرد ہلاک اور دو سیکیورٹی اہل کار شہیدہوئے ہیں۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو گھیرے میں لیا، جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں 5 دہشت گردوں اور ایک سیکیورٹی اہل کار 25 سالہ سپاہی ناصر خان کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔جبکہ مقامی ذرائع نے بتایا کہ دو سیکیورٹی اہل کار شہیداور 4 زخمی ہوئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular