Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایرانی عوام کی بصیرت نے دشمن کی سازشوں کو خاک میں ملادیا، صدر رئیسی

تہران : ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی بصیرت کے نتیجے میں اس بار بھی دشمن کے سارے اندازے اور تخمینے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ صوبے خراسان کے جنوبی شہر نہبندان میں عوامی اجتماع سے خطاب میں ایرانی صدر نے سیاسی اور سماجی میدانوں میں عوام کی بھرپور موجودگی کو دشمن کی سازشوں اور فتنوں کی ناکامی کی اصل وجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ذرائع ابلاغ میں جاری سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ہر سال سینکڑوں خواتین امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل کردی جاتی ہیں۔ امریکا اور اس کے اتحادی بے گناہ فلسطینی اور یمنی عوام کے حقوق کی پامالی کو نظر انداز کرکے انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی کیسے کر رہے ہیں۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے شیراز کے دہشت گردانہ واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے یاد دھانی کرائی کہ داعش جیسا خونخوار دہشت گرد گروہ مغربی طاقتوں نے قائم کیا تھا۔ ایران کے عوام شیراز سمیت دہشت گردی کے واقعات اور عوام کے قتل عام کی وجہ سے ہی امریکا مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular