Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تباہ کن زلزلے نے ترکیہ کو بھی ہلادیا، 40 سے زائد افراد زخمی

استنبول : انڈونیشیا کے بعد تباہ کن زلزلے نے ترکیہ کو بھی ہلادیا۔ ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔ عمارتوں کے بعض حصے گرنے اور دیھت حادثات میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زلزلے کا مرکزصوبہ ڈوزے کے شہر آئیدن پنار سے 15 کلومیٹر دور ریکارڈ کیا گیا۔اور اس کی گہرائی 2 کلو میٹر زیر زمین تھی، زلزلے کی وجہ سے استنبول شہر کی بجلی معطل ہوگئی۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاک کا سلسلہ بھی جاری ہے۔زلزلے کے جھٹکے بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی محسوس کیے گئے۔ادھر انڈونیشا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 268 تک جاپہنچی ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت اب بھی نازک ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular