Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، ایم ڈبلیو ایم کا تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کیاہے۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے صدر اسد اللہ چیمہ نے مولانا ضیغم عباس اور انجینئر سید ظہیر نقوی کے ہمراہ تحریک انصاف کے ریجنل راہنما علی نواز اعوان و دیگر کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کی ۔پریس کانفرنس میں 31 دسمبر کو منعقدہ لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular