Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات

مظفرآباد: آزاد کشمیرمیں اکتیس سال بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی میں سات لاکھ کے قریب ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ووٹنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ صبح سے ووٹنگ کی شرح اچھی رہی۔ پولنگ کیلئے سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔ تینوں اضلاع میں 1314 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ جس میں 257 کو حساس ترین اور 418 کوحساس قراردیا گیا ہے۔ الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular