Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جنین میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے نوجوان شہید، 4 زخمی

جنین : مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی 18 سالہ فلسطینی نوجوان محمود سعدی دم توڑ گیا۔ جبکہ چار زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مزاحمت پر نوجوانوں کو براہ راست گولیاں ماریں۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کے قتل اور ہیبرون میں صیہونی آباگاروں کے وحشیانہ حملے میں نوجوان کو زخمی کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قابض افواج کی طرف سے کیا گیا یہ گھناؤنا جرم اسرائیلی قیادت کی منظوری سے جاری فلسطینیوں کے روزانہ قتل کا ایک لازمی حصہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular