Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی

تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل احمد وحیدی نے نیول فورس کے دن کے موقع پر کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی علاقائی ممالک کی ذمہ داری ہے، کسی بیرونی طاقت کو اس میں مداخلت کا حق نہیں۔ جنرل احمد وحیدی نے کہا کہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے امریکی اور برطانوی فوجیوں کے مقابلے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور آبنائے ہرمز کو ایران کی اسٹریٹجک سرخ لکیر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی فوج کی بحری افواج ہر قسم کی غیر مجاز نقل و حرکت کا مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جبکہ امریکی اور اسرائیلی خطرے کا بھی بھرپور جواب دیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular