Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

عبادت اور حق طلبی کا نمونہ

عبادت اور حق طلبی کا نمونہ

ہمیں چاہیے کہ بی بی فاطمہؑ کے راستے پر چلیں۔ درگذر کریں، ایثار کریں، خدا کی اطاعت کریں اور اس کی عبادت کریں۔

کیا ہم یہ نہیں کہتے کہ «حتّی تورّم قدماها» کہ اس قدر محرابِ عبادتِ خدا میں کھڑی رہیں که پیروں میں ورم آ گئے!۔ ہمیں بھی چاہیے کہ محرابِ عبادت میں کھڑے ہوں، خدا کا ذکر کریں اور خدا کی محبت اپنے دلوں میں بڑھائیں۔

کیا ہم یہ نہیں کہتے کہ وه خستہ حالی میں مسجد گئیں تا کہ حق کا مطالبہ کریں؟ ہمیں بھی ہر طرح کے حالات میں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ حق کا مطالبہ کریں اور کسی سے نہ ڈریں۔

آیت الله سید علی خامنہ ای
ایام_فاطمیہ

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular