Tue Oct 06, 2026

امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے نقصانات کا حساب لیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ ایران کو بغیر کسی قیمت کے دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا، پاسداران انقلاب ٹرمپ صرف اپنے تصور میں ایران کیخلاف فتح حاصل کرسکتے ہیں، محسن رضائی یہودی تہواروں کے دوران 11 ہزار 409 اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ایران پابندیاں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، محسن نقوی اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے ہنگامی اجلاس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا عراق کی ایران کو نجف کیلئے روزانہ 40 پروازوں کی اجازت اسرائیلی نوجوان غزہ میں بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں مکہ اور مدینہ پر کسی بھی حملے کی ذمہ داری سعودی عرب پر عائد ہوگی، مہدی المشاط مسجد الحرام میں خودکش بمبار سے متعلق خبریں درست نہیں، سعودی عرب بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید حزب‌ اللہ کی نئی نسل نے صیہونیوں کو بے مثال نقصان پہنچایا، جنرل قاآنی پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

روزانہ کی خبریں

اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے ہنگامی اجلاس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا جو حرمین شریفین کیے لیے جان قربان کرنے کو تیار نہ ہو اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی میٹنگ ہوگی جس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اس وقت سعودی عرب میں جو حالات ہیں وہ ہنگامی میٹنگ میں زیر غور آئیں گے۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ 6 سے زائد ممالک مکہ مکرمہ ڈیفنس پیکٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پر 17 سے 18 حملے ہو چکے ہیں، ہم سعودی عرب کے دفاع کے پابند ہیں۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر بھی اس طرح کے اتحاد کو کارروائی کی اجازت دیتاہے، نیٹو بھی اسی طرز پر کام کر رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular