Tue Oct 06, 2026

امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے نقصانات کا حساب لیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ ایران کو بغیر کسی قیمت کے دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا، پاسداران انقلاب ٹرمپ صرف اپنے تصور میں ایران کیخلاف فتح حاصل کرسکتے ہیں، محسن رضائی یہودی تہواروں کے دوران 11 ہزار 409 اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ایران پابندیاں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، محسن نقوی اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے ہنگامی اجلاس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا عراق کی ایران کو نجف کیلئے روزانہ 40 پروازوں کی اجازت اسرائیلی نوجوان غزہ میں بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں مکہ اور مدینہ پر کسی بھی حملے کی ذمہ داری سعودی عرب پر عائد ہوگی، مہدی المشاط مسجد الحرام میں خودکش بمبار سے متعلق خبریں درست نہیں، سعودی عرب بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید حزب‌ اللہ کی نئی نسل نے صیہونیوں کو بے مثال نقصان پہنچایا، جنرل قاآنی پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

روزانہ کی خبریں

دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو

لندن : سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کے سربراہ امین ناصر نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔ لندن میں کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ان ذخائر کو دوبارہ بنانے میں دو سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ امین ناصر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث خطے سے تیل کی سپلائی تقریباً 3 ارب بیرل کم ہوگئی ہے، اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش میں ہنگامی ذخائر سے ایک ارب بیرل سے زیادہ تیل نکالا جا چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتوں نے بھی اسٹریٹجک ذخائر سے 30 کروڑ بیرل سے زیادہ تیل جاری کیا ہے اور مزید جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے، لیکن ان کی اکثریت کمپنیوں کے ذخائر سے آئی ہے۔ آرامکو کے سربراہ نے مزید کہا کہ سعودیہ خام تیل کی برآمد کے لیے اضافی راستوں کا جائزہ لے رہا ہے جبکہ بیرون ملک تیل ذخیرہ کرنے کی سہولت بھی تلاش کر رہا ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular