Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین

تہران: ولی امر مسلمین کے مشیر ڈاکٹر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ہمارے بجلی گھروں اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات پر حملہ کیا گیا تو ایران 9 ممالک کے بجلی گھروں اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔ اُنھوں نے 40 روزہ جنگ کے دوران قطر کے راس لفان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پیداوار کی تنصیب پر حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے نے پوری دنیا کو مشکل میں ڈال دیا تھا. محمد مخبر نے کہاکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آبنائے ہرمز سے دستبردار ہو جانا چاہیے تاکہ ملک کے دیگر حصوں کو محفوظ رکھا جا سکے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular