Wed Nov 04, 2026

ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کاظم غریب آبادی امریکا اور ایران قطر کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان ایران نے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی ڈرونز مار گرائے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ لگ گئی قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے ایران دھمکیوں اور امریکی ناجائز مطالبات کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا، قالیباف امریکا کا ایران کے جزیرے قشم پر حملہ، امریکی میڈیا دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، ایرانی صدر ایران کو اپنے دفاع کے لیے چین کی حمایت حاصل ہے، چینی وزیر خارجہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل

واشنگٹن: امریکا کے مڈٹرم انتخابات میں جنگی جنونی اور نفسیاتی صدر ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز پارٹی کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل ہوگئی ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کم از کم 239 جبکہ ریپبلکنز کم از کم 161 نشستیں حاصل ہوجائیں گی۔ اس کامیابی کا تصور چند ماہ قبل خود ڈیموکریٹک پارٹی کے بہت سے رہنما بھی نہیں کر رہے تھے۔ 435 رکنی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے کسی بھی جماعت کو 218 نشستوں پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔ سینیٹ کے ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے 53 نشستوں سے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ جبکہ سینیٹ میں ریپبلکنز ارکان کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular