Wed Nov 04, 2026

ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کاظم غریب آبادی امریکا اور ایران قطر کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان ایران نے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی ڈرونز مار گرائے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ لگ گئی قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے ایران دھمکیوں اور امریکی ناجائز مطالبات کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا، قالیباف امریکا کا ایران کے جزیرے قشم پر حملہ، امریکی میڈیا دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، ایرانی صدر ایران کو اپنے دفاع کے لیے چین کی حمایت حاصل ہے، چینی وزیر خارجہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

روزانہ کی خبریں

امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کاظم غریب آبادی

تہران : ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اگر امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو اسے ایران کی طے کردہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ ایران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثالثوں کے ذریعے رابطوں اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ قطر کی ثالثی میں مسائل کے حل کے لیے ایران کا 7 روزہ منصوبہ بنیادی دستاویز ہے۔ اس وقت ہونے والے رابطے بھی اسی منصوبے کے تحت ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کو اس پر بعض تبصرے موصول ہوئے ہیں، اگر امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو اسے ایران کی طے کردہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular